A Mullah bashes school going girls, video stirs storm on social media
سوشل میڈیا پر ایک مولوی کی ویڈیو وائرل جارہی ہے جس میں وہ نعت نما نظم گا رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ تمہاری بیٹی سکول میں جاکر ڈانس کررہی ہے، اس کو سکول سے ہٹا کر گھر پر بٹھاؤ۔ اور اگر تم اپنی بیٹی کی کنجری بنانا چاہتے ہو تو پھر بے شک اسے سکول بھیجو۔
مذکورہ مولوی کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر سخت ری ایکشن دیکھنے میں آیا۔ لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس شخص کو فوری گرفتار کیا جائے۔ شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس بے غیرت کو کسی حوالات میں بند کریں۔ یہ سکول جانے والی بچیوں کو کنجریاں کہہ رہا ہے۔ بڑا ہی کوئی بے غیرت بندہ ہے یہ
صحافی اور یوٹیوبر نجم الحسن باجوہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس اُلو کے پٹھ بے غیرت ے کو چوک میں لٹکا کے 100 چھتر مارنے چاہئیے ،جو سکول میں پڑھنے والی ہر بچی کو کنجری کہہ رہا ہے ۔پوری دنیا میں لڑکیوں کی تعلیم پر اربوں ڈالر خرچ ہوتے ہیں اور یہاں یہ جاہل لڑکیوں کو سکول سے اٹھوانے کے لئیے کمپین چلا رہا ہے
Name him and shame him
مولانا طاہر اشرفی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
محترمہ مریم نواز صاحبہ اس كا علاج تو قانون كو كرنا چاہیے يا یہاں بهى کوئی مصلحت ہے؟
اس بے غیرت کو کسی حوالات میں بند کریں۔ یہ سکول جانے والی بچیوں کا کنجریاں کہہ تم رہے۔ بڑا ہی کوئی بے غیرت بندہ ہے یہ pic.twitter.com/voEADpcxWg
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 23, 2024
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاب ، چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاب، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاب ۔۔۔ آپریشن عزم استحکام اس جیسے دہشت گردوں سے شروع کیا جائے ۔ آنے والی نسلیں دعائیں دیںنگی آپکو ۔ pic.twitter.com/s7RtMX3ODx
— Naureen Saleem Janjua (@NaureenJanjua) June 23, 2024
محترمہ @MaryamNSharif صاحبه اس كا علاج تو قانون كو كرنا چاهے يا يهان بهى كوي مصلحت هے https://t.co/NNIqVKuidF
— TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى (@TahirAshrafi) June 23, 2024
They’ve taken too long to negotiate a deal.... now they will have to pay the price - Trump Tweets
Pakistan Army Mi-17 helicopter crashed, All onboard personnel martyred
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
India: Veg Biryani should be called Veg Pulav in Haridawar, demand by a Hindu group
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace












