Camel case: Governor Sindh thinks the victim is the owner not the injured camel

گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کردیا۔
گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں، اونٹ کی ٹانگ کاٹ کرغریب سے اس کی روزی بھی چھینی گئی۔
انہوں نے کہا کہ دورہ حیدرآباد کے دوران سانگھڑ کے متاثر شخص کو اونٹ دوں گا۔
ان کا کہنا تھاکہ پولیس اصل ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کرے، شہری کو انصاف دیا جائے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سانگھڑ میں سنگ دل وڈیرے نے اپنے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، پولیس نے بااثر وڈیرے کے بجائے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Source
They’ve taken too long to negotiate a deal.... now they will have to pay the price - Trump Tweets
Pakistan Army Mi-17 helicopter crashed, All onboard personnel martyred
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
India: Veg Biryani should be called Veg Pulav in Haridawar, demand by a Hindu group
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace












