Former President Arif Alvi presents 7 point solution in his tweet
سابق صدر عارف علوی نے اپنی ٹویٹ میں 7 نکاتی حل پیش کردیا۔
آج میں نے سیاسی، معاشی اور عدالتی بحران سے نکلنے کے لیے ممکنہ سات نکاتی حل پیش کیا ہے۔
1- یہ ضروری ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ایک ٹیبل پر آئیں۔
2- کھلے ذہن سے معاملات کی سنگینی کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
3- انا اور غصے کے جذبات کو کم کریں۔
4- دریا کے دونوں کناروں سے پل باندھنے کی کوشش کریں، کوئی دشمن نہیں ہے۔ درگزر کرنے اور آگے بڑھنے کے بارے میں سوچیں۔
5-ایک سے دوسرے کو لاحق خوف کے بارے میں بات کریں اور اس کو حل کریں۔
6- اس پر بھی بحث کریں کہ مذاکراتی سیٹلمنٹ کا بدترین بدل کیا ہوسکتا ہے۔
7- غور و خوض کریں اور مسئلے کو حل کریں۔
پہلے دوا، پھر دعا کہ اللہ مہربانی فرمائے۔
آج میں نے سیاسی، معاشی اور عدالتی بحران سے نکلنے کے لیے ممکنہ سات نکاتی حل پیش کیا ہے۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) June 1, 2024
1- یہ ضروری ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ایک ٹیبل پر آئیں۔
2- کھلے ذہن سے معاملات کی سنگینی کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
3- انا اور غصے کے جذبات کو کم کریں۔
4- دریا کے دونوں کناروں سے پل باندھنے کی…
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer








