Differences emerged among judges whether to livestream Imran Khan or not
عمران خان سپریم کورٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہوگئے۔ عمران خان نے نیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے۔
عمران خان کو لائیو دکھانا چاہئے یا نہیں، سپریم کورٹ کے ججز میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ یہ ٹیکنیکل کیس ہے، عوامی مفاد کا کیس نہیں، اس لئے لائیو سٹریم کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس پر جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر پہلے کیسز لائیو چلتے رہے تو آج بھی لائیو چلنا چاہئے۔، جسٹس اطہر من اللہ نے مزید کہا کہ ایسا تاثر نہیں ہونا چاہئے کہ بنچ غیر جانبدار اور آزاد نہیں۔
ججز میں اختلاف پیدا ہونے کے بعد ججز چیمبر میں چلے گئے تاکہ فیصلہ کیا جاسکے کہ کیس کی سماعت لائیو ہوگی یا نہیں۔
عدالتی کارروائی براہ راست نشر ہو گی یا نہیں؟، ججز مشاورت کرنے چیمبر میں چلے گئے۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) May 30, 2024
مقدمے کی گزشتہ سماعت لائیو نہیں دکھائی گئی تھی تو آج بھی لائیو نہیں دکھانی چاہئے ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) May 30, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer








