Moeed Pirzada's tweet on female fashion show in Saudi Arabia
سعودی عرب میں کچھ دن قبل منعقد ہونے والے فیمیل فیشن شو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے معید پیرزادہ نے ٹویٹ میں لکھا
سعودی عرب میں کیا ہو رہا ہے؟ فیشن شو میں کوئی خرابی نہیں! مگر مسلمُ دنیا میں ماڈرن Modernity صرف عورت کے لباس، مرد عورت کے آزادانہ تعلقات اور شراب کی فراہمی تک ہی کیوں محدود؟ انسانی حقوق، آزادی راے، قانون میں انسانی برابری، سیاسی خیالات کا پرچار، جلوس جلسہ بھی تو ماڈرن مغربی معاشرے کا حصہ ہیں؟
سعودی عرب میں کیا ہو رہا ہے؟ فیشن شو میں کوئی خرابی نہیں! مگر مسلمُ دنیا میں ماڈرن Modernity صرف عورت کے لباس، مرد عورت کے آزادانہ تعلقات اور شراب کی فراہمی تک ہی کیوں محدود؟ انسانی حقوق، آزادی راے، قانون میں انسانی برابری، سیاسی خیالات کا پرچار، جلوس جلسہ بھی تو ماڈرن مغربی… pic.twitter.com/MRXHAVdYDz
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) May 20, 2024
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending










