Iran's President and Foreign Minister are most likely dead - Moeed Pirzada's tweet
معید پیرزادہ نے ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی گمشدگی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایرانُ کے صدر اور وزیر خارجہ کی ہلاکت کا خطرہ! Helicopter Crash کے چھ گھنٹے کے بعد بھی ایران کی امدادی ٹیمز صدر کے ہیلی کاپٹر کو نہیں ڈھونڈ پائیں! یہ شمال مغرب ایران کا سرحدی علاقہ ہے، تین میں سے دو ہیلی کاپٹر اپنی منزل تک پہنچ گئے، مگر صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر گم ہے، ایران کے وزیر خارجہ بھی اسی ہیلی کاپٹر میں تھے! علاقہ پہاڑی ہے اور وہاں دھند بھی ہے، جس کی وجہ سے امدادیں ٹیمز کے لئے بہت دشواریاں ہیں! ایران کے وزیر داخلہ واحدی نے بتایا تھا کہ ہیلی کاپٹر میںُ سفر کرنے والے کچھ لوگوں سے رابطہ ہوا تھا جس کی وجہ سے امید ہے! مگر اب چھ گھنٹے گزرنے کے باجود کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا، اس لئے امید دم توڑتی جا رہی ہے! ایران کے قانون کے مطابق صدر کی ہلاکت کی صورت میںُ پہلے نائب صدر صدر بن جاتے ہیں اور چھ مہینے کے اندر اندر انتخابات کرانے ہوتے ہیں! ایران میںُ بمیشہ انتخابات ہو جاتے ہیں! حالت جنگ میں بھی ہوے ہیں! یہ حادثہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب خطے کے حالات اسرائیل ایران تناؤ کی وجہ سے بہت کشیدہ ہیں۔
ایرانُ کے صدر اور وزیر خارجہ کی ہلاکت کا خطرہ! Helicopter Crash کے چھ گھنٹے کے بعد بھی ایران کی امدادی ٹیمز صدر کے ہیلی کاپٹر کو نہیں ڈھونڈ پائیں! یہ شمال مغرب ایران کا سرحدی علاقہ ہے، تین میں سے دو ہیلی کاپٹر اپنی منزل تک پہنچ گئے، مگر صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر گم ہے،…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) May 19, 2024
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










