Moeed Pirzada's tweet on Imran Khan's viral picture
معید پیرزادہ نے عمران خان کی وائرل تصویر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کی ایک جھلک پہ کڑوڑوں فدا؟ بلاشبہ عمران خان کی ایک بہت بڑی والہانہ اپیل ہے! اور اب قیدی نمبر ۸۰۴ کا قد اتنا بڑا ہے کہ وہ اس Mass Appeal کا مستحق ہے! مگر مجھے شک ہے کہ اس اپیل کو، اس phenomenon کو بنانے میں خان کے دشمنوں اور خاص کر کے چوھدری نظام دین کی بہت سی سیاسی غلطیاں شامل ہیں! یہ غلطیاں ابھی بھی جاری ہیں! آج ایک تصویر نے جو طوفانی اضطراب کھڑا کیا ہے، اسے دیکھ کے مجھے خوف آتا ہے کہ کہیں غلطیاں کرنے والے کوئی اور بڑا Blunder کرنے کا نہ سوچیں! Establishment کے سمجھ دار لوگوںُ کو عمران خان کی حفاظت کی مکمل ذمہ داری لینی چاہیے! خان کے پاس پاکستانی سیاست کی کنجی ہے! پاکستان کے اور اداروں کے مستقبل کی کنجی خان کے پاس ہے! اور خان کے تمام پیغامات سے صاف پتہ چلتا ہے کہ وہ پاکستان کے لئے اور پاکستان کا راستہ بنانے کے لئے ہر طرح کی بات کرنے کو تیار ہے! کوئی بے وقوفی پاکستان اور اداروں کے لئے بڑی خطرناک ثابت ہو گی! جو سمجھ سکے اس کا بھلا اور جو نہ سمجھ سکے اس سے ھمدردی
عمران خان کی ایک جھلک پہ کڑوڑوں فدا؟ بلاشبہ عمران خان کی ایک بہت بڑی والہانہ اپیل ہے! اور اب قیدی نمبر ۸۰۴ کا قد اتنا بڑا ہے کہ وہ اس Mass Appeal کا مستحق ہے! مگر مجھے شک ہے کہ اس اپیل کو، اس phenomenon کو بنانے میں خان کے دشمنوں اور خاص کر کے چوھدری نظام دین کی بہت سی سیاسی…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) May 16, 2024
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










