Khawaja Asif's Tweets on Dubai Property Leaks
خواجہ آصف نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
پہلے پانامہ لیکس کا کیا ھوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ھے۔ میاں نواز شریف جس کا پانامہ ساتھ کوئ تعلق نہیں تھا اسکو ٹارگٹ کر لیا گیا۔ اب پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ھوا ھے۔ مشرف شوکت عزیز واوڈا اور بہت سے نام جو سامنے آرہے ھیں وہ پہلے بھی تھے اور وہ انکاری بھی نہیں تھے۔ واردات کیا ھوئ ھے کوئ بتاۓ۔ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ھے۔
یہ بڑی خبر ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ھوئ ھے۔ وہی کہانی وہی کردار وہی نام نئی بات کیا ھے. لگتا ھے یہ دو نمبر فلم صرف اصل واردتیوں سے توجہ ھٹانے کا منصوبہ ھے۔ اور اسکی فنڈنگ بھی وہی واردتیے کررہے ھیں۔ کام جیسے جیسے قریب آرہا ھے اس قسم کی بڑی خبریں سامنے آئیں گی
پہلے پانامہ لیکس کا کیا ھوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ھے۔ میاں نواز شریف جس کا پانامہ ساتھ کوئ تعلق نہیں تھا اسکو ٹارگٹ کر لیا گیا۔ اب پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ھوا ھے۔ مشرف شوکت عزیز واوڈا اور بہت سے نام جو سامنے آرہے ھیں وہ پہلے بھی تھے اور وہ انکاری بھی…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) May 14, 2024
یہ بڑی خبر ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ھوئ ھے۔ وہی کہانی وہی کردار وہی نام نئی بات کیا ھے. لگتا ھے یہ دو نمبر فلم صرف اصل واردتیوں سے توجہ ھٹانے کا منصوبہ ھے۔ اور اسکی فنڈنگ بھی وہی واردتیے کررہے ھیں۔ کام جیسے جیسے قریب آرہا ھے اس قسم کی بڑی خبریں سامنے آئیں گی https://t.co/SdUHud8OPu
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) May 14, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer









