Kamran Khan's tweet on Imran Khan's upcoming appearance in Supreme Court
عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے ممکنہ پیشی پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیاسپریم کورٹ آف پاکستان اس بات کو یقینی بنائے گی کہ تقریباً نو ماہ کے بعد پوری قوم عمران خان کو سن اور دیکھ سکے آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نیب کیس میں وڈیو لنک کے زریعے بیان دینے کی عمران خان استدعا منظو ر کرلی قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس عہدہ سنبھالنے کے بعد عموماْ تمام اہم کیسز براہ راست نشر ہوتے رہے ہیں۔
کیاسپریم کورٹ آف پاکستان اس بات کو یقینی بنائے گی کہ تقریباً نو ماہ کے بعد پوری قوم عمران خان کو سن اور دیکھ سکے آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نیب کیس میں وڈیو لنک کے زریعے بیان دینے کی عمران خان استدعا منظو ر کرلی قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس عہدہ سنبھالنے کے بعد عموماْ تمام اہم… pic.twitter.com/xQ5KGtbfgB
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 14, 2024
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending










