Faisalabad's trader Haris Iqbal's audio message before his suicide
میں نے آپ سے بڑی منتیں کی، مگر آپ نے میرے پیسے نہیں دیئے، اب میں اس دنیا سے جارہا ہوں اور یاد رکھیں آپ میری موت کے ذمے دار ہیں۔۔۔ فیصل آباد کے تاجر کا خودکشی سے قبل ریکارڈ کیا گیا آڈیو پیغام وائرل
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تاجر حارث اقبال نے اپنے مالک کو کاروبار کیلئے پیسے دے رکھے تھے اور اپنے بہنوئی سے بھی پیسے لے کر دے رکھے تھے۔ مالک بعد میں پیسے واپس کرنے سے انکاری ہوگیا۔ تاجر حارث اقبال نے بڑی کوششیں اور منتیں کیں مگر اسے پیسے واپس نہ کئے گئے۔ آخر تاجر حارث اقبال نے خودکشی کرلی اور خودکشی سے قبل اپنے مالک کے نام یہ آڈیو پیغام چھوڑا۔
Youtube
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer









