Hafeezullah Niazi's tweet after meeting his son Hassaan Niazi in jail
حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بیٹے حسان نیازی سے ملاقات کے بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
الحمدُ للہ میری حسان نیازی سےملاقات ہو گئی ہے۔ وہ بخیریت ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی صحت اور ہشاش بشاش نظر آیا۔تفیم القران کی پہلی جلدختم کرنے کےقریب ہے۔ حراست کے بعد بیس سورتیں یادکرچکا ہے۔سیرت پر3کتابیں اور درجنوں دوسری کتابوں کا مطالعہ بھی کر چکا ہے۔اج تمامفیملی کو مل کربہت خوش تھا۔
الحمدُ للہ میری حسان نیازی سےملاقات ہو گئی ہے۔ وہ بخیریت ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی صحت اور ہشاش بشاش نظر آیا۔تفیم القران کی پہلی جلدختم کرنے کےقریب ہے۔ حراست کے بعد بیس سورتیں یادکرچکا ہے۔سیرت پر3کتابیں اور درجنوں دوسری کتابوں کا مطالعہ بھی کر چکا ہے۔اج تمامفیملی کو مل کربہت خوش تھا
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) April 25, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer









