Imran Riaz Khan's tweet on CM Maryam Nawaz wearing police uniform
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس کی وردی پہننے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عوام رل گئی ہے اور انکے شوق ہی نہیں پورے ہو رہے۔
سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار قوم پر مسلط کر دیا گیا۔
عوام رل گئی ہے اور انکے شوق ہی نہیں پورے ہو رہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 25, 2024
سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار… pic.twitter.com/JOSF9OALSW
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










