Musarrat Jamshed Cheema's tweet against Sher Afzal Marwat's statement about Saudi Arabia
شیر افضل مروت کے سعودی عرب کے عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث ہونے کے بیان پر مسرت جمشید چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شہر افضل مروت جیسے زیرک سیاستدان نے جو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر جو بیان دیا یے اس سے پارٹی کو نقصان پہنچا یے میں اس بات کی گواہ ہوں کہ جب بانی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا تو جن سربراہان نے سب سے پہلے عمران خان کی خیریت دریافت کی تھی ان میں محمد بن سلمان پہلے نمبر پر تھے. مجھ سے کافی یوٹیوبرز اور صحافیوں نے کئی بار رجیم چینج بارے سوال پوچھا یے تو میں نے انہیں یہ واقعہ سنایا یے، اس وقت جب پارٹی اور عمران خان مشکل میں ہیں اس وقت غریدہ فاروقی کے شو میں ایسا بیان دینا غیر زمہ داری کی حد یے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا یے کہ پارٹی میں ڈسپلن نہیں رہا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کی مشکلات حل کریں اور جلدی سے انہیں رہائی ملے تاکہ وہ پارٹی کے معاملات خود چلا سکیں۔
شہر افضل مروت جیسے زیرک سیاستدان نے جو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر جو بیان دیا یے اس سے پارٹی کو نقصان پہنچا یے میں اس بات کی گواہ ہوں کہ جب بانی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا تو جن سربراہان نے سب سے پہلے عمران خان کی خیریت دریافت کی تھی ان میں محمد بن سلمان پہلے…
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) April 18, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending











