Fawad Chaudhry's tweet on political and societal change in Pakistan
فواد چوہدری نے پاکستان میں سیاسی اور معاشرتی تبدیلی کی نوید سناتے ہوئے ٹویٹ کیا
ہمیشہ پہلے سماجی تبدیلی آتی ہے اور سیاسی تبدیلی اس کے بعد ہوتی ہے، پاکستان میں سماج تبدیل ہو چکا کیا اس کا ثبوت تحریک انصاف کی انتخابات میں شاندار کامیابی ہے پھر یہ دیکھیں کہ آج نون لیگ کے وہ رہنماء جو Form 47 سے مستفیض نہیں ہوئے ان کا سیاسی قد جعلی پارلیمنٹیرین سے کہیں بڑا ہے، جب وہ بات کرتے ہیں لوگ سنتے ہیں Political morality جمہوریت کی اساس ہے اوراب کوئ بھی سیاستدان جس کے پاس Moral Authority نہیں ہو گی وہ کوئ اہمیت نہیں رکھے گا
ہمیشہ پہلے سماجی تبدیلی آتی ہے اور سیاسی تبدیلی اس کے بعد ہوتی ہے، پاکستان میں سماج تبدیل ہو چکا کیا اس کا ثبوت تحریک انصاف کی انتخابات میں شاندار کامیابی ہے پھر یہ دیکھیں کہ آج نون لیگ کے وہ رہنماء جو Form 47 سے مستفیض نہیں ہوئے ان کا سیاسی قد جعلی پارلیمنٹیرین سے کہیں بڑا ہے،…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 17, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending











