Rauf Klasra slams Government for being silent on Bahawalnagar incident
بہاولنگر واقعے پر حکومتی خاموشی پر رؤف کلاسرا نے سخت ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بہاولنگر واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف ؛ وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیردفاع خواجہ آصف کا “نیوٹرل” اور خاموش رہنا اس واقعے سے بھی بڑی ٹریجڈی ہے کہ ایسے ایکٹ کیا گیا ہے کہ ہمارا اس مسلے سے کیا لینا دینا۔ فوج جانے اور پولیس ۔ یہ دونوں ادارے خود آپس میں طے کر لیں گے۔ہم کیوں برے بنیں۔ ہم کیوں فوج اور پولیس سے تعلقات بگاڑیں۔
دو تین دن ہنگامہ رہے گا پھر سب خاموش ہو جائیں گے۔ کوئی نیا ہنگامہ کھڑا ہو جائے گا۔
حکمران کو ایسے مواقع پر برا بننا پڑتا ہے۔ سامنے آنا پڑتا ہے۔ حکمرانی ایک بڑی ذمہ داری ہے صرف عیاشی یا پروٹوکول کا نام نہیں۔ حکمرانی قیمت مانگتی ہے، لہو مانگتی ہے، سخت فیصلے مانگتی ہے نیوٹرلیٹی نہیں۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے آپ سب حکمران اس امتحان میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ فری فار آل کا ماحول بنا دیا گیا ہے۔ سب کچھ آٹو پائلٹ پر لگا دیا گیا ہے۔ اس اپروچ کے پورے معاشرے پر خطرناک اثرات ہوں گے۔ کسر تو خیر پہلے بھی کم نہیں لیکن اب کی دفعہ زیادہ سنگینی بڑھے گی۔ لاقانونیت بڑھے گی اور ہمارے ان بے پرواہ حکمرانوں کی حفاظت کے لیے مزید دستے درکار ہوں گے۔
بہاولنگر واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف ؛ وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیردفاع خواجہ آصف کا “نیوٹرل” اور خاموش رہنا اس واقعے سے بھی بڑی ٹریجڈی ہے کہ ایسے ایکٹ کیا گیا ہے کہ ہمارا اس مسلے سے کیا لینا دینا۔ فوج جانے اور پولیس ۔ یہ دونوں ادارے خود آپس میں طے کر…
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 12, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending











