Police officers and constables beaten up by army soldiers in Bahawalnagar police station
بہاولنگر میں حیران کن واقعے کی اطلاعات۔ فوجی جوانوں نے تھانے میں داخل ہوکر پولیس اہلکاروں کو پیٹ ڈالا۔ نیوز ون کے رپورٹر محمد عمیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بہاولنگر پولیس کے مطابق سات سے 8 ڈالوں میں پاک آرمی کے 35سے 40 مسلح جوان تھانہ اے ڈویژن آئے،محرر سے چابیاں چھین کر حوالات میں داخل ہوئے توڑ پھوڑ کی،حوالات میں بند ایس ایچ او رضوان عباس،ایکASI اور دو پولیس کانسٹیبلان پر تشدد کیا،اہلکاروں کو رائفل کے بٹوں،ڈنڈوں سے مارا گیا،جوانوں نے تھانہ کے ایس ایچ او اور محرر پر بھی تشدد کیا۔سرکاری سی سی ٹی وی کی توڑ پھوڑ کی اور ڈی وی آر ساتھ لے گئے۔اس کے بعد جوان ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گئے جہاں پولیس خدمت مرکز پر تعینات پولیس ملازمین پر تشدد کیا گیا اور ڈاکٹر ساجد کو وہاں سے جوان اپنے ساتھ لے گئے۔تمام وقوعہ نماز ظہر کے وقت سے شروع ہوا۔
صحافی شاہین صہبائی نے بہاولنگر واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
فوج اور پولیس آپس میں لڑ پڑے : بہاولنگر میں پنجاب کی پولیس کی فوجیوں نے دھنائی کر دی اور وہی کام کیا جو پولیس عام لوگوں کے ساتھ کرتی ہے - خبریں یہ ہیں فوجی اپنے ڈاکو بھائیوں کو بچانے کے لئے پولیس پر چڑھ دوڑے - ابھی تو یہ ابتدا ہے کیونکہ یہ لڑائی ہر گلی اور ہر گھر میں ہوگی اور عوام پولیس اور فوجی دونوں کی دھنائی کریں گے -
مزے کی بات یہ ہے کہ مریم باجی اس مردوں کی لڑائی میں پھنس گی ہیں - اس طرف انکی پولیس ہے اور ادھر انکو لانے والی فوج - تو اس لڑائی پر گیلی مٹی ڈالی جاےگی مگر ابھی ایسی کئی اور لڑائیاں ہونی ہیں اور بیچاری دونوں طرف سے دباؤ میں آیئں گئ کیا وہ برداشت کر لیں گئی ؟
بہاولنگر پولیس کے مطابق سات سے 8 ڈالوں میں پاک آرمی کے 35سے 40 مسلح جوان تھانہ اے ڈویژن آئے،محرر سے چابیاں چھین کر حوالات میں داخل ہوئے توڑ پھوڑ کی،حوالات میں بند ایس ایچ او رضوان عباس،ایکASI اور دو پولیس کانسٹیبلان پر تشدد کیا،اہلکاروں کو رائفل کے بٹوں،ڈنڈوں سے مارا گیا،جوانوں…
— Muhammad Umair (@MohUmair87) April 10, 2024
فوج اور پولیس آپس میں لڑ پڑے : بہاولنگر میں پنجاب کی پولیس کی فوجیوں نے دھنائی کر دی اور وہی کام کیا جو پولیس عام لوگوں کے ساتھ کرتی ہے - خبریں یہ ہیں فوجی اپنے ڈاکو بھائیوں کو بچانے کے لئے پولیس پر چڑھ دوڑے - ابھی تو یہ ابتدا ہے کیونکہ یہ لڑائی ہر گلی اور ہر گھر میں ہوگی اور…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 10, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending











