Jhelum Mein Masjid Ka Qari 7/8 Bachon Se Ziadti Ke Ilzam Mein Giraftar

دینہ ضلع جہلم میں قاری عمران ضیا قریشی نامی مولوی اپنے مدرسے کے 7 سے 8 بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے پر گرفتار۔ ملزم رمضان میں بھی بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتا رہا
تفصیلات کے مطابق دینہ ضلع جہلم میں محمد شہزاد ولد خلیل احمد نامی شخص نے ایف آئی آر درج کروائی جس کے مطابق اس کے 14 سالہ لڑکے کو جامعہ دار القران پیپل والی گلی مین بازار دینہ مدرسہ میں قاری محمد عمران ضیا قریشی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ ایف آئی آر کے مطابق قاری محمد عمران لڑکے کو مسجد کے بغلی کمرے میں لے گیا اور وہاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ مذکورہ قاری مدرسے میں اور 7 ، 8 اور لڑکوں کے ساتھ بھی بدفعلی کرچکا ہے جن کے نام اور عمریں ایف آئی آر میں دی گئی ہیں۔ لڑکوں کے بیان کے مطابق قاری عمران رمضان المبارک میں بھی ان کے ساتھ بدفعلی کرتا رہا۔ ملاحظہ کیجئے ایف آئی آر۔

Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
CCTV footage of Wana Cadet college attack









