Meri Khamoshi Ko Kamzori Na Samjhna, Bas Khan Ka Intezar Hai - Ali Zaidi's Tweet
کچھ عرصہ قبل پی ٹی آئی چھوڑ جانے والے علی زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پہلے کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ میں نے چیئرمین عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدے دار سے ملاقات نہیں کی۔
اور ہر ملاقات کے بعد خان صاحب کو تفصیل سے آگاہ کیا۔
بات چیت ہر سطح پر ہوتی ہے اور ہر مسئلے کا حل بات چیت سے نکلتا ہے، اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے!
افسوس یہ ہے کے PTI کے اندر ہی کچھ مفاد پرست سازشیوں نے حسد میں آ کر ایک جھوٹا بیانیہ بنایا اور کچھ جذباتی نادان دوست اس جھوٹ کو سچ سمجھ بیٹھے۔
نتیجتاً میری اور میرے اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرےمیں ڈال دیا!
میں آج بھی PTI میں ان مفاد پرست سازشیوں کو دیکھ رہا ہوں اور اچھی طرح جانتا ہوں کہ کس کس کے تانے بانے کون کون چلا رہا ہے۔
میری خاموشی کو غلطی سے کمزوری نہ سمجھ بیٹھنا!
بس خان کا انتظار ہے!
بیشک اللّٰہ الحق ہے۔
پہلے کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ میں نے چیئرمین عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدے دار سے ملاقات نہیں کی۔
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) April 6, 2024
اور ہر ملاقات کے بعد خان صاحب کو تفصیل سے آگاہ کیا۔
بات چیت ہر سطح پر ہوتی ہے اور ہر مسئلے کا حل بات چیت سے نکلتا ہے، اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے!
افسوس یہ…
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending