مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور رانا ثناء اللہ کے اپنی حکومت کے بارے میں دیئے گئے بیانات پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
یہ نون لیگ کو کیا ہو گیا : رانا ثنا اور جاوید لطیف کس کی زبان بولنے لگے - انھیں فوج کی خیرات میں سے کچھ نہیں ملا مگر اصلی ہاتھ تو شہباز شریف نے اپنے بھائی اور انکے ساتھیوں کے ساتھ کیا اور اب نواز شریف جلد ہی فوج کے خلاف آگ اگلنا شروع کر دیں گے اور اپنی بیٹی کی حکومت کو خطرہ پیدا ہو جائے گا - یہ سب ابھی چند ہفتے ہی گزریں ہیں - اس جعلی نظام کو بچانے کے لئے حافظ جی اور انکے جرنیل کسی کو اپنے خلاف کھڑا ہونے نہیں دیں گے مگر یہ کام صرف عمران خان عوام کے ساتھ مل کے ہی کر سکتا ہے - اب ان سب کو خان کی یاد جلد اےگی-
حافظ جی پریشان ہیں کہ خان کہ ساتھ عدالتیں، باقی پارٹیاں، وکیل ، سوشل میڈیا اور پھر نون لیگ بھی وہی زبان بولنے لگے گی- لالچی سیاست دانوں نے اپنی ایک اینٹ کی مسجد کے لئے فوج کو پورے گھر میں گھسا لیا ہے - اب بھگتیں رو رو کر
یہ نون لیگ کو کیا ہو گیا : رانا ثنا اور جاوید لطیف کس کی زبان بولنے لگے - انھیں فوج کی خیرات میں سے کچھ نہیں ملا مگر اصلی ہاتھ تو شہباز شریف نے اپنے بھائی اور انکے ساتھیوں کے ساتھ کیا اور اب نواز شریف جلد ہی فوج کے خلاف آگ اگلنا شروع کر دیں گے اور اپنی بیٹی کی حکومت کو خطرہ پیدا…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 5, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
CCTV footage of Wana Cadet college attack









