Matiullah Jan's tweet on PM Shahbaz Sharif and Chief Justice Faez Isa's meeting
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی آج ملاقات طے ہے جس پر مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ججوں کیساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعات شھباز شریف حکومت کیخلاف ایک چارج شیٹ ہیں اور تقریباً ایک سال پہلے کے ان واقعات کے دوران بھی شھباز شریف کی حکومت تھی۔ ایسے میں ایک چیف جسٹس کا وزیر اعظم سے ملاقات کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے جج ملزم کیساتھ چیمبر میں ملاقات کرے۔ ایسا ہوا تو ایک انتہائی غلط مثال قائم ہو گی اور عدلیہ کا سرنڈر ہو گا۔
حکومت اگر خفیہ اداروں پر اپنا آئینی کنٹرول رکھنے میں ناکام ہے تو پھر سپریم کورٹ کو اُسے جوابدے بنانا چاہئیے۔ لگتا ہے چیف جسٹس فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز ایسا پنڈورا باکس کھولنا ہی نہیں چاہتے جس میں معاملہ چھ ججوں سے بہت آگے مزید ججوں تک چلا جائے۔
ججوں کیساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعات شھباز شریف حکومت کیخلاف ایک چارج شیٹ ہیں اور تقریباً ایک سال پہلے کے ان واقعات کے دوران بھی شھباز شریف کی حکومت تھی۔ ایسے میں ایک چیف جسٹس کا وزیر اعظم سے ملاقات کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے جج ملزم کیساتھ چیمبر میں ملاقات کرے۔ ایسا ہوا تو ایک…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) March 27, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









