Shahid Afridi's tweet on PTI's social media campaign to boycott his brands
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی سپورٹرز کی طرف سے کیمپین چل رہی ہے کہ شاہد آفریدی کی تمام برانڈز کا بائیکاٹ کیا جائے۔ ایسی ہی ایک ٹویٹ کے جواب میں شاہد آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ان برانڈز میں جو بھی میرا شئیر ہے وہ بچیوں کی تعلیم ، مختلف علاقوں میں صاف پانی کے کنووں ، ہسپتال، بزرگوں کی فلاح وبہبود اور مستحقین میں راشن کی تقسیم پر خرچ ہوتا ہے ۔ میں نے ان تمام پراجیکٹس سے آج تک ایک رپیہ بھی نہیں لیا البتہ ان کو چلانے کے لیے ہر طرح کے وسائل ضرور مہیا کیے ہیں ۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی سیاسی کم علمی اور جھوٹا پراپگینڈہ مجے حقداروں تک اُنکا حق پہنچانے سے نہیں روک سکتا ۔ میرا مشن میری فاونڈیشن کے ذریعے انشاءاللہ جاری رہے گا ۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ان برانڈز میں جو بھی میرا شئیر ہے وہ بچیوں کی تعلیم ، مختلف علاقوں میں صاف پانی کے کنووں ، ہسپتال، بزرگوں کی فلاح وبہبود اور مستحقین میں راشن کی تقسیم پر خرچ ہوتا ہے ۔ میں نے ان تمام پراجیکٹس سے آج تک ایک رپیہ بھی نہیں لیا البتہ ان کو چلانے کے لیے ہر طرح کے وسائل ضرور مہیا کیے… https://t.co/V0BQ4UaU2W
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) March 25, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending
Breaking News: US strikes Iranian ground control station in defensive operation











