Shaheen Sehbai's tweet on Justice Babar Sattar's decision against DC Islamabad
جسٹس بابر ستار کے ڈی سی اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنانے پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جسٹس بابر ستار کا اعزاز: مجھے جج صاحب سے یہی امید تھی کے وہ ملک میں بابو گردی کے خلاف پہلا پتھر ماریں گے - یہ ضمیر اور ایمان فروش سرکاری نوکر پیسے دے کر نوکریاں لیتے ہیں اور پیسے لیکر لوگوں کے اوپر ظلم اور زیادتی کرتے ہیں - جج بابر نے ڈپٹی کمشنر کو6 مہینے اور پولیس کے افسر کو 4 مہینے کی سزا دے کر تاریخ لکھی ہے- اب جرنیلوں کا بھی نمبر آنا ضروری ہے۔
جسٹس بابر ستار کا اعزاز: مجھے جج صاحب سے یہی امید تھی کے وہ ملک میں بابو گردی کے خلاف پہلا پتھر ماریں گے - یہ ضمیر اور ایمان فروش سرکاری نوکر پیسے دے کر نوکریاں لیتے ہیں اور پیسے لیکر لوگوں کے اوپر ظلم اور زیادتی کرتے ہیں - جج بابر نے ڈپٹی کمشنر کو6 مہینے اور پولیس کے افسر کو 4…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) March 1, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending
Breaking News: US strikes Iranian ground control station in defensive operation











