I had told many times that February 8 election would be disastrous - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے 8 فروری کے الیکشن کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میں کئی مہینوں سےمسلسل چیخ رہا تھا فروری 8 الیکشن پاکستان کی چولیں ہلا دیں گے وہ دھاندلی ہوگی کہ خدا کی پناہ وسیع تر قومی مفاہمت کی کامیاب کاوش پہلے ہو صاف شفاف الیکشن کا ماحول بنے پھر ہوتے رہیں گے الیکشن الیکشن تباہ کن دھاندلی کو جنم دیں گے یہ تو ن لیگ کی پشت پر کھڑی پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن بھی کہہ رہی رھیں چیف الیکشن کمشنر سے استعفی مانگ رہی تھیں مگر کیونکہ چیف جسٹس صاحب فرما چکے تھے فروری 8 پتھر پر لکیر ہے تو ہوگئے الیکشن بھگتے جو پاکستان کے ساتھ ہورہا ہے بس خدا کی پناہ چاہئیے۔
میں کئی مہینوں سےمسلسل چیخ رہا تھا فروری 8 الیکشن پاکستان کی چولیں ہلا دیں گے وہ دھاندلی ہوگی کہ خدا کی پناہ وسیع تر قومی مفاہمت کی کامیاب کاوش پہلے ہو صاف شفاف الیکشن کا ماحول بنے پھر ہوتے رہیں گے الیکشن الیکشن تباہ کن دھاندلی کو جنم دیں گے یہ تو ن لیگ کی پشت پر کھڑی پاکستان… pic.twitter.com/yy1vZFofBU
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 18, 2024
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending
Breaking News: US strikes Iranian ground control station in defensive operation











