Shaheen Sehbai's Tweet About Journalist Arif Hameed Bhatti
شاہین صہبائی نے صحافی عارف حمید بھٹی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بھٹی صاحب گھبرانا نہیں ہے : ابھی خبر ملی کے عارف حمید بھٹی جو بڑے صحافی ہیں اور بے باک صحافی ہیں انکو فوجی ایجنسی والے تنگ کررہے ہیں اور بقول صحافی عمران ریاض خان کے وہ انسے ملے تھے اور گھبرا رہے ہیں - بھٹی صاحب آپ جنگ جیت کر اور اپنے دشمنوں کی ایسی درگت بنا کر جشن منائیں، اور ان ہارے ہوے لوگوں کی گیدڑ بھپکیوں سے نہ پریشان ہوں - پوری صحافتی برادری، ملک میں اور ملک سے باہر ، آپکے ساتھ ہے اور آپ ہمت کریں اور انکے عزائم کو ناکام کریں - دوستوں کو پوری طرح انفارم رکھیں - ابھی تو آپکی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کرنا ہے -- اگر ضرورت سمجھیں تو خیبر میں کسی دوست کے پاس چلے جایئں کچھ دن کے لئے۔
بھٹی صاحب گھبرانا نہیں ہے : ابھی خبر ملی کے عارف حمید بھٹی جو بڑے صحافی ہیں اور بے باک صحافی ہیں انکو فوجی ایجنسی والے تنگ کررہے ہیں اور بقول صحافی عمران ریاض خان کے وہ انسے ملے تھے اور گھبرا رہے ہیں - بھٹی صاحب آپ جنگ جیت کر اور اپنے دشمنوں کی ایسی درگت بنا کر جشن منائیں، اور…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) February 14, 2024
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










