If Nawaz Sharif takes this government, his politics will be finished - Sana Bucha's tweet
ثنا بچہ نے الیکشن کے حالیہ نتائج اور نوازشریف کی ممکنہ حکومت پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ…
— Sana Bucha (@sanabucha) February 9, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured










