Musarrat Jamshed Cheema's tweet on Nawaz Sharif's defeat in Mansehra
مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست پر مسرت جمشید چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مانسہرہ سے لاڈلا پلس ایک عام ورکر سے شکست کھا گئے ہیں . جبکہ لاڈلے کو دھاندلی کے زریعے دوسری سیٹ جتوا دی تھی نواز شریف کی حیثیت اب کونسلر بننے کی بھی نہیں ہے لیکن وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا یے. مانسہرہ میں شاندار کامیابی پر اعظم سواتی کو بھی مبارکباد دیتی ہوں جنہوں نے مانسہرہ میں نواز شریف کی شکست میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔
مانسہرہ سے لاڈلا پلس ایک عام ورکر سے شکست کھا گئے ہیں . جبکہ لاڈلے کو دھاندلی کے زریعے دوسری سیٹ جتوا دی تھی نواز شریف کی حیثیت اب کونسلر بننے کی بھی نہیں ہے لیکن وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا یے. مانسہرہ میں شاندار کامیابی پر اعظم سواتی کو بھی مبارکباد دیتی ہوں جنہوں نے…
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) February 9, 2024
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









