Imran Riaz Khan's tweets on cipher case hearing against Imran Khan
عمران ریاض خان نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
جس عجلت میں سائفر کیس کا فیصلہ کیا جا رہا ہے یہ فیصلہ کچھ بھی ہو اگلی اپیلوں میں فارغ ہو جائے گا۔ عوام کو بالکل پر امن رہتے ہوئے صرف 8 فروری کو زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیئے۔
نواز شریف وقتی ضرورت تو ہو سکتا ہے مگر اتنا اہم نہیں کہ اسکی خاطر عوام کا مقبول ترین لیڈر سولی چڑھا دیا جائے۔ عوام کا فوکس صرف انتخابات میں بھرپور ووٹنگ پر ہونا چاہیئے۔
نواز شریف کی خواہش پر ہونے والا کوئی بھی غیر قانونی فیصلہ اس نظام کےگلے پڑ جائےگا۔ میاں صاحب نے تولندن چلے جانا ہے اپنے گھرمیں۔ بھگتنا پاکستان کو پڑے گا۔

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 29, 2024

Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad