Whole world knows the result of February 8 election - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے 8 فروری کے الیکشن کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اچھی بات ہے کہ پوری قوم حتی کہ پوری دنیا کو پتا ہے فروری 8 الیکشن کے نتائج کیا ہوں گے بہر حال ایک نئے دور کا آغاز ہوگا پاکستان SIFC کے ستون پر کھڑا مخلوط ( Hybrid ) یا (Inclusive) نظام حکومت سادہ لفظوں میں کہنا چاہئیے جمہوری فوجی اشراک کا ایک اور تجربہ کرنے جارہا ہے۰ اس سے پہلے ن لیگ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پی ڈی ایم حکومت کے دوران چیف آف آرمی استاف جنرل عاصم منیر کی تشکیل کردہ Special investment, facilitation council کو وجود میں لا کر اس عمل کا آغاز کرچکی تھی۔ اب ن لیگ نے اپنے منشور میں واشگاف الفاظ میں SIFC کی افادیت و اہمیت کو تسلیم اور اس کے جاری منصوبوں پر دامے ورمے سخنے عمل کرنے کی یقین دہانی کراچکی ہے۰ آسان الفاظ میں سمجھئیے بساط بچھ چکی ہے الیکشن فروری 8 کے بعد اختتام فروری تک ن لیگی نواز شریف یا شہباز شریف کی قیادت میں متعدد جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت تشکیل دے دی جائے گی۰اس مخلوط حکومت کو فوج کی وہی مثالی مدد حاصل ہوگی جو عمران خان کو اور انکی مخلوط حکومت کو حاصل تھی منتخب وزیر اعظم اور آرمی چیف کی قیادت پر مبنی یہ وہ نظام ہے جس کی سب سے بڑی حمایتی پاکستان کی بزنس لیڈرشپ کارپوریٹ سیکٹر اور مارکٹس ہیں۔
اچھی بات ہے کہ پوری قوم حتی کہ پوری دنیا کو پتا ہے فروری 8 الیکشن کے نتائج کیا ہوں گے بہر حال ایک نئے دور کا آغاز ہوگا پاکستان SIFC کے ستون پر کھڑا مخلوط ( Hybrid ) یا (Inclusive) نظام حکومت سادہ لفظوں میں کہنا چاہئیے جمہوری فوجی اشراک کا ایک اور تجربہ کرنے جارہا ہے۰ اس سے… pic.twitter.com/oJ1vCGwOlG
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 27, 2024
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










