Sher Afzal Marwat's tweet against PTI spokesperson Raoof Hassan
عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کے خلاف سخت ٹویٹ۔ رؤف حسن کو سازشی قرار دے دیا۔
رؤف حسن سازشی ہیں اور اکثر پارٹی میں دراڑیں ڈالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ اس نے الیکٹرانک میڈیا پر میرے خلاف چار بار بات کی۔ اس بار اس نے میری خان صاحب سے 13 جنوری کو ہونے والی ملاقات میں اختلاف کیا ہے جو ملاقات خان صاحب کی شریک حیات، ان کی بہنوں، اعجاز بٹر اور نعیم حیدر پنجوٹھا ایڈویٹ سمیت نصف درجن کے قریب وکلاء کی موجودگی میں ہوئی تھی۔ کوئی بھی ان افراد سے اس کی تصدیق کر سکتا ہے۔ اس پرانے شیطان نے یہ مہم سندھ کی کامیاب مہم کو نیچا دکھانے کے لیے شروع کی ہے۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ جب بھی میں آپ کے گندے اور زومبی چہرے کے پاس آؤں گا، میں اس پر خنزیر لکھوں گا۔

Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









