Qazi Faez Isa Ne Wohi Kia Jo Saqib Nisar Ne Kia - Hamid Mir's tweet
سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان سے محروم کرنے پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے ایک فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھینا گیا
2024 میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا
قاضی فائز عیسیٰ نے وہی کیا جو ثاقب نثار نے کیا
2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے ایک فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھینا گیا
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) January 13, 2024
2024 میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا
قاضی فائز عیسیٰ نے وہی کیا جو ثاقب نثار نے…
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









