Shaheen Sehbai's tweet on Supreme Court hearing regarding PTI bat symbol
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے بلے کے نشان پر کیس کی سماعت پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شرم کرو قاضی صاھب : آپ کہ رہے ہیں ہر سیاسی پارٹی میں الیکشن ہونے چاہیئں - بالکل ٹھیک - مگر صرف عمران خان کی پارٹی کو پکڑ کر اور باقی ساری چوراور ڈاکو لوگوں کی پارٹیوں کو چھوڑ کر آپ خود ان چوروں کا حصّہ بن رہے ہیں - ایک فوجی ایجنٹ کا نام استعمال کر کے آپ کروڑوں پاکستانیوں کو سزا دینا چاہتے ہیں -- تو آپکی مرضی - باقی زندگی کیا آپ لندن میں گزاریں گے ؟
ویسے ابھی تک لندن کے فلیٹس کی رسیدیں نہیں دیں آپ نے - اپنے 60 سے زیادہ سال ضایع کر دیے اور آخری سالوں میں شیطان کو لیڈر مان لیا- الله آپکا حامی ہو
شرم کرو قاضی صاھب : آپ کہ رہے ہیں ہر سیاسی پارٹی میں الیکشن ہونے چاہیئں - بالکل ٹھیک - مگر صرف عمران خان کی پارٹی کو پکڑ کر اور باقی ساری چوراور ڈاکو لوگوں کی پارٹیوں کو چھوڑ کر آپ خود ان چوروں کا حصّہ بن رہے ہیں - ایک فوجی ایجنٹ کا نام استعمال کر کے آپ کروڑوں پاکستانیوں کو سزا…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) January 13, 2024
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









