Kamran Khan's tweet on Peshawar High Court's judgement in favour of PTI
کامران خان نے پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کے بلے کا نشان بحال کرنے کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پاکستانی بھائیوں بہنوں مبارک ہو خوشی کی خبر ہے کہ مکمل نہیں کسی حد تک الیکشن 2024 کی ساکھ بحال ہورہی ہے غیر شفاف آلودہ الیکشن پر آمادہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان کی عدالتیں شکست دے رہی ہیں سب سے بڑا قدم اٹھایا پشاور ہائیکورٹ نے جب تھوری دیر قبل اس کی دو رکنی بینچ نے PTI کا انتخابی نشان بلا بحال کردیا اور الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے بلا واپسی لینے کے فیصلے کو "غیر آئینی" قرار دے دیا اس کے ساتھ ہائیکورٹ ججز پر مشتمل ٹریبینولز نے الیکشن کمیشن کے سیںکڑوں ریتیرنگ آفیسرز کے ہزاروں PTI امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا ٹھیک ہے عمران خان پرویز الٰہی شاہ محمود قریشی حماد اظہر الیکشن نہیں لڑ سکیں گے مگر ہزاروں PTI امیدوار فروری 8 الیکشن کے موقع پر میدان میں ہوں گے الیکشن کمیشن سے درخواست ہے خدارا صاف شفاف الیکشن کروادیں جو جیتے سو جیتے پاکستان کے لئیے اس سے اچھی خبر کوئی نہیں ہوسکتی
پاکستانی بھائیوں بہنوں مبارک ہو خوشی کی خبر ہے کہ مکمل نہیں کسی حد تک الیکشن 2024 کی ساکھ بحال ہورہی ہے غیر شفاف آلودہ الیکشن پر آمادہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان کی عدالتیں شکست دے رہی ہیں سب سے بڑا قدم اٹھایا پشاور ہائیکورٹ نے جب تھوری دیر قبل اس کی دو رکنی بینچ نے PTI… pic.twitter.com/xhdeLAcm3l
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 10, 2024
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad









