Kamran Khan's tweet on election announcement and stock market crash
کامران خان نے الیکشن کے اعلان کو اکانومی اور سٹاک مارکیٹ کیلئے نیگٹیو قرار دیتے ہوئے ٹویٹ کیا
الیکشن کے متوالوں کو مبارک ہو سپریم کور ٹ کو مبارک ہو جس دن سے الیکشن 8 فروری کو پتھر پر لکیر ثابت کرنے کے سپریم کورٹ اقدامات سامنے آئے PSX انڈیکس کی تو جان نکل گئی جمعہ کو سپریم کورٹ کی کاروائیاں ہوئیں پیر کو انڈیکس 950 پوائنٹس نیچے آیا آج اب تک 1690 پوائنٹس گرچکی ہے الیکشن اعلان کے بعد دو دن میں تقریبا 2600 پوائنٹس کی گراوٹ خدا کے لئے غور کریں نہ عوام کو نہ معیشیت کو نہ کاروبار کو یکطرفہ الیکشن جھرلو وغیرہ میں کو ئی دلچسپی عوام تھر تھر کانپ رہے ہیں PDM والی ن لیگی حکومت واپس آرہی ہے۔
الیکشن کے متوالوں کو مبارک ہو سپریم کور ٹ کو مبارک ہو جس دن سے الیکشن 8 فروری کو پتھر پر لکیر ثابت کرنے کے سپریم کورٹ اقدامات سامنے آئے PSX انڈیکس کی تو جان نکل گئی جمعہ کو سپریم کورٹ کی کاروائیاں ہوئیں پیر کو انڈیکس 950 پوائنٹس نیچے آیا آج اب تک 1690 پوائنٹس گرچکی ہے الیکشن… pic.twitter.com/TrFqKHD5lo
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 19, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









