Intezar Hussain Panjutha's tweet on closure of internet in Pakistan before PTI's virtual jalsa
پاکستان میں آج سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی آن لائن جلسہ منعقد کرنے جارہی ہے، اس سے پہلے ہی پاکستان میں انٹرنیٹ ڈاؤن ہوگیا۔ اس پر عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سوشل میڈیا ٹیم تحریک انصاف کو جلسہ کی کامیابی مبارک ہو پاکستان میں ہر طرف انٹرنیٹ بند کرکے آپ کے جلسے کی کامیابی کو تسلیم کر لیا گیا ہے، وہ لوگ جن تک کسی وجہ سے پیغام نہیں پہنچاتھا ان تک بھی پہنچ چکا ہے ، پاکستان زندہ باد۔
سوشل میڈیا ٹیم تحریک انصاف کو جلسہ کی کامیابی مبارک ہو پاکستان میں ہر طرف انٹرنیٹ بند کرکے آپ کے جلسے کی کامیابی کو تسلیم کر لیا گیا ہے، وہ لوگ جن تک کسی وجہ سے پیغام نہیں پہنچاتھا ان تک بھی پہنچ چکا ہے ، پاکستان زندہ باد
— Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) December 17, 2023
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti










