Police has opened fire at me - Sher Afzal Marwat's tweet
عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے اپنی ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے پیچھا کرتے ہوئے ان پر سیدھی گولیاں داغ دیں۔
پولیس ہماری طرف گولیاں چلا رہی ہے! وہ مسلسل ہمارا پیچھا کر رہے ہیں! پاکستانی ہمت نہ ہاریں! ورنہ آپ یا آپ کے بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ آپ کی زندگی میں کوئی اور عمران خان پیدا نہیں ہوگا۔ آج اگر آپ مزاحمت کریں تو آپ اپنا مستقبل بچا سکتے ہیں!

— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) December 8, 2023
The Police is firing bullets in our…
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis