Gharida Farooqi's tweet on the statement of Khawar Maneka's servant against Imran Khan
غریدہ فارقی نے خاور مانیکا کے ملازم لطیف کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں دیئے گئے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
خاور مانیکا کے ملازم لطیف کا بیان بالکل درست ہے۔ چئیرمین PTI نہ صرف بشری بی بی سے نکاح سے قبل ملتے رہے بلکہ ان کے تعلقات بھی تھے؛ لیکن میں مزید ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں گفتگو نہیں کرنا چاہتا، بس وہ جھوٹ نہ بولیں؛ چئیرمین PTI کے سابق دستِ راست، انتہائی قریبی ساتھی عون چوہدری کا پروگرام “جی فار غریدہ” میں بیان
خاور مانیکا کے ملازم لطیف کا بیان بالکل درست ہے۔ چئیرمین PTI نہ صرف بشری بی بی سے نکاح سے قبل ملتے رہے بلکہ ان کے تعلقات بھی تھے؛ لیکن میں مزید ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں گفتگو نہیں کرنا چاہتا، بس وہ جھوٹ نہ بولیں؛ چئیرمین PTI کے سابق دستِ راست، انتہائی قریبی ساتھی عون چوہدری…
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) December 6, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









