Firdous Ashiq Awan's tweet on the statement of Khawar Maneka's servant against Imran Khan & Bushra Bibi
خاور مانیکا کے ملازم لطیف کے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں دیئے گئے بیان پر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ریاست مدینہ کے دعویدار کو کوئی یہ سمجھائے کہ ریاست مدینہ بنانے سے پہلے وہاں کی طرز سیاست سے واقف ہونا ضروری ہے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ان کی اپنے مرشد سے ملاقاتیں کب سے اور کس نوعیت کی چل رہی تھیں۔ عون چودھری کو وہ جس طرح اپنے ذاتی مفاد کے لئےاستعمال کرتے رہے اگر ملکی مفاد کی خاطر اس گھر کے بھیدی نے بھید کھولے تو یہ لنکا ڈھانے میں ایک لمحہ بھی درکار نہ ہو گا۔ حال مقیم اڈیالا کا اس وقت حال اسی مثل ہے کہ "اتوں خان تسبیح تے وچوں خان کسبی"۔
ریاست مدینہ کے دعویدار کو کوئی یہ سمجھائے کہ ریاست مدینہ بنانے سے پہلے وہاں کی طرز سیاست سے واقف ہونا ضروری ہے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ان کی اپنے مرشد سے ملاقاتیں کب سے اور کس نوعیت کی چل رہی تھیں۔ عون چودھری کو وہ جس طرح اپنے ذاتی مفاد کے لئےاستعمال کرتے رہے اگر ملکی مفاد کی…
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) December 5, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









