Kamran Khan's tweet on Nawaz Sharif's acquittal in Avenfield reference
کامران خان نے نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ان آنکھوں نے بھی کیا کیا نا قابل فراموش مناظر دیکھے ہیں, بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، آج نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری ہوگئے۔ بری بھی ایسے ہوئے کہ مکھن سے بال کی طرح نکل گئے پہلے تو نیب نے ہاتھ کھڑے کردئے پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیس دو سماعتوں میں فارغ ہوگیا۔ یقین نہیں آتا یہ وہی نیب، وہی ادارے ہیں، وہی عدالتیں ہیں جو دن رات شریف خاندان کی کرپشن کی داستانیں رقم کررہی تھیں، ایک لفظ پانامہ کیس میں نقائص اور کمزوری کے حوالے سے نکل جائے تو صاحبان بہادر آگ بگولہ ہوجاتے تھے خدا کی پناہ یہی وہی نیب وہی جے آئی ٹی ( ایف آئی اے، نیب، آئی ایس آئی، ایم آئی) پر مبنی جے آئی ٹی تھی جس نے 10 volumes پر مشتمل ثبوت شواہد ملک بیرون ملک جمع کئے تھے نو volumes منظر عام پر volume 10 آج تک خفیہ ہے اور اب کایہ پلٹ گئی ہے۔
ان آنکھوں نے بھی کیا کیا نا قابل فراموش مناظر دیکھے ہیں بدکتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے آج نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری ہوگئے بری بھی ایسے ہوئے کہ مکھن سے بال کی طرح نکل گئے پہلے تو نیب نے ہاتھ کھڑے کردئے پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیس دو سماعتوں میں فارغ ہوگیا یقین نہیں آتا یہ… pic.twitter.com/wPrXQ9PJyg
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 29, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









