Moeed Pirzada's tweet against govt for not presenting Imran Khan in court
معید پیرزادہ نے عمران خان کو عدالت میں پیش نہ کئے جانے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ظالمُ حکمران عمران خان سے کیوں اتنا ڈرتے ہیں؟ کیونکہ ظالم بہت بزدل بھی ہوتے ہیں! جیسا کے ہمُ سوچتے تھے وہی ہوا، اور بزدل حکمرانوں نے ہائکورٹ کے آرڈر کے باوجود عمران خان کو ٹرائیل کورٹ کے سامنے نہیں پیش کیا، کہتے ہیں کہ اسلامآباد پولیس نے جیل اتھارٹی کو ایک خوفناک رپورٹ پیش کی ہے کہ خطرناک دھشت گرد عمران خان کی زندگی کے پیچھے پڑے ہوے ہیں اور بہت بہت زیادہ خطرہ ہے، بے شرمی اور ڈھٹائی کے نئے نئے standard سیٹ کر رہے ہیں اور قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں! جو دھشت گرد عمران خان کے پیچھے پڑے ہیںُ ان کا تو سب کو پتہ ہے، مگر چلیں چھوڑیں! کیوں ڈرتے ہیںُ اپنے قیدی عمران خان سے اتنا زیادہ؟ کیا وجہ ہے کہ نوجوانوں کے مرشد کی ایک جھلک سے ڈر رہے ہیں؟ مسلۂ ہے کیا۔
ظالمُ حکمران عمران خان سے کیوں اتنا ڈرتے ہیں؟ کیونکہ ظالم بہت بزدل بھی ہوتے ہیں! جیسا کے ہمُ سوچتے تھے وہی ہوا، اور بزدل حکمرانوں نے ہائکورٹ کے آرڈر کے باوجود عمران خان کو ٹرائیل کورٹ کے سامنے نہیں پیش کیا، کہتے ہیں کہ اسلامآباد پولیس نے جیل اتھارٹی کو ایک خوفناک رپورٹ پیش کی ہے…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) November 28, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









