Engineer Muhammad Ali Mirza refused to give an interview to Fareeha Idrees because she is a woman
معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا نے فریحہ ادریس کو عورت ہونے کی وجہ سے انٹرویو دینے سے انکار کردیا۔
فریحہ ادریس نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
اپنے پروگرام میں فلسطین پر انجینئر محمد علی مرزا کو مدعو کیا لیکن ان کی جانب سے ہمیں یہ پیغام دیا گیا کہ وہ کسی مرد اینکر کے ساتھ تو پروگرام میں بیٹھ سکتے ہیں لیکن کسی خاتون اینکر کے ساتھ نہیں۔ یہ بھی کہا گیا کہ محمد علی مرزا کا اصول ہے کہ وہ عورت ، شہرت اور دولت سے دور رہتے ہیں۔
اپنے پروگرام میں فلسطین پر انجینئر محمد علی مرزا کو مدعو کیا لیکن ان کی جانب سے ہمیں یہ پیغام دیا گیا کہ وہ کسی مرد اینکر کے ساتھ تو پروگرام میں بیٹھ سکتے ہیں لیکن کسی خاتون اینکر کے ساتھ نہیں یہ بھی جlکہا گیا کہ محمد علی مرزا کا اصول ہے کہ وہ عورت ، شہرت اور دولت سے دور رہتے ہیں
— Fereeha M Idrees (@Fereeha) November 13, 2023
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA











