Shaheen Sehbai's tweet on the announcement of election date
شاہین صہبائی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
الیکشن کا اعلان تو کرنے جا رہے ہیں مگر کسی میں اتنی ہمّت نہیں ہو رہی کہ کھل کے صاف صاف کہیں کے ان الیکشن میں عمران خان اور انکی پارٹی کو بھی اسی طرح کی اجازت ہوگی لڑنے کی جس طرح ایک مجرم کی پارٹی کو یا سندھ کے ڈاکو پالنے والوں کو - اگر عمران خان یا انکی پارٹی کو باہر رکھا گیا تو اس الیکشن کا مطلب صرف آنکھوں میں دھول جھونکنا ہوگا اور فوجیوں کی بوٹ پالش - کر لیں یہ بھی تجربہ، دھول مٹی ہی چاٹیں گے۔
الیکشن کا اعلان تو کرنے جا رہے ہیں مگر کسی میں اتنی ہمّت نہیں ہو رہی کہ کھل کے صاف صاف کہیں کے ان الیکشن میں عمران خان اور انکی پارٹی کو بھی اسی طرح کی اجازت ہوگی لڑنے کی جس طرح ایک مجرم کی پارٹی کو یا سندھ کے ڈاکو پالنے والوں کو - اگر عمران خان یا انکی پارٹی کو باہر رکھا گیا تو…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) November 2, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Recognize Israel - Donald Trump's demand and Pakistan's stance - Talat Hussain's analysis









