Hafeezullah Niazi's tweet after not getting permission to meet his son Hassaan Niazi
اپنے بیٹے حسان نیازی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر حفیظ اللہ نیازی نے ٹویٹ کرتے ہوئےلکھا
اگرحسان خان سےمیری ملاقات نہ کروا کےمیری اورفیملی کی تکلیف اورتڑپ کو دوگنا کرنا مقصد ہےبمع حسان خان کو بھی مزید اذیت دینا ہےتو میں حکفا” یہ بیان دیتا ہوں کہ “آپ لوگ”اس میں سرخروہوچکے ہیں۔یہ بیان حلفی میں ایسےلوگوں کی تالیفٍ قلب اورذہنی اورروحانی آسودگی کے لئیے دے رہا ہوں تاکہ جری جواں اپنی اس کامیابی پر اترا سکیں اورحقی سچی تمغہ شجاعت اپنے سینے پرسجاپائیں اوربوقتِ ضرورت انکا مستقبل سنور جائے۔
اگرحسان خان سےمیری ملاقات نہ کروا کےمیری اورفیملی کی تکلیف اورتڑپ کو دوگنا کرنا مقصد ہےبمع حسان خان کو بھی مزید اذیت دینا ہےتو میں حکفا” یہ بیان دیتا ہوں کہ “آپ لوگ”اس میں سرخروہوچکے ہیں۔یہ بیان حلفی میں ایسےلوگوں کی تالیفٍ قلب اورذہنی اورروحانی آسودگی کے لئیے دے رہا ہوں تاکہ…
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) October 26, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









