Journalist Ahmad Noorani's tweet about Nawaz Sharif
صحافی احمد نورانی نے نوازشریف کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
نواز شریف نے صرف اقتدار کیلیے فوج سے ڈیل کر کے مہر ثبت کر دی کہ وہ ہمیشہ سے ایک مفاد پرست سیاستدان تھے اور اپنے مالی مفادات کیلیے ہی فوج سے اچھے برے تعلقات کا تاثر پھیلاتے تھے۔ بہت سے پاکستانیوں نے نواز شریف سے امید باندھ لی تھی کہ وہ اپنی باقی کی زندگی فوج کی غیر آئینی مستقل حکومت کے خلاف مزاحمت میں گزاریں گے تا کہ فوج کا کنٹرول کمزور ہو پاکستان صحیح معنوں میں ایک جمہوری اور فلاحی مملکت بننے کا سفر جاری رکھ سکے۔ کسی شخص نے اپنی زندگی اچھا برا کچھ بھی کیا ہو، اپنی زندگی کے آخری حصے میں کوشش کرتا کہ کچھ ایسا کرے کہ ایک میراث چھوڑ جائے۔ مگر نواز شریف طاقت، پیسے اور اقتدار کا انتخاب کیا۔ فوج کی غیر آئینی حکومت کو ایک مرتبہ پھر مضبوط ترین بنا دیا۔
نواز شریف نے صرف اقتدار کیلیے فوج سے ڈیل کر کے مہر ثبت کر دی کہ وہ ہمیشہ سے ایک مفاد پرست سیاستدان تھے اور اپنے مالی مفادات کیلیے ہی فوج سے اچھے برے تعلقات کا تاثر پھیلاتے تھے۔ بہت سے پاکستانیوں نے نواز شریف سے امید باندھ لی تھی کہ وہ اپنی باقی کی زندگی فوج کی غیر آئینی مستقل…
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) October 21, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Driver drops coach into Jhelum River in Muzaffarabad over 5,000 challan









