Fawad Chaudhry's tweets on quick approval of Nawaz Sharif's bails by courts
نوازشریف کو عدالتوں سے جھٹ پٹ ضمانتیں ملنے پر فواد چوہدری نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں
یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون
منظر بھوپالی
لوبھیوں کی بستی میں، مایا کے ترازو سے
فیصلہ کرے گا کون، کیا ہے پاپ کیا ہے پُن
پاکستان کی تاریخ میں جو ریلیف نواز شریف کو ملے کوئ اور جماعت اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی، 1988 سے پاکستان کی سیاست میں نواز شریف کیلئے وہ وہ ہوا جس کا تصور کرنا بھی کسی اور کیلئے ممکن نہیں۔۔۔
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 19, 2023
یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون
منظر بھوپالی https://t.co/wjebf55Mm5
لوبھیوں کی بستی میں، مایا کے ترازو سے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 19, 2023
فیصلہ کرے گا کون، کیا ہے پاپ کیا ہے پُن
پاکستان کی تاریخ میں جو ریلیف نواز شریف کو ملے کوئ اور جماعت اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی، 1988 سے پاکستان کی سیاست میں نواز شریف کیلئے وہ وہ ہوا جس کا تصور کرنا بھی کسی اور کیلئے ممکن نہیں۔۔۔ https://t.co/gPvygJtPq8
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 19, 2023
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble











