Nawaz Sharif is angry with Maryam Nawaz on Junaid Safdar's divorce - Shaheen Sehbai's tweet
شاہین صہبائی نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی طلاق پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
نواز شریف سخت ناراض : جس طرح مریم نے قطراوردوست سیف رحمان سے انکے روابط کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ، کیونکہ وہ ایک پاگل فلمی ساس بن گیئں اور اس رشتے کی نزاکت کو نبھا نہ سکیں، یہاں تک کے انکی بہو اور دوست سیف کا خاندان طلاق اور اسکے بعد سارا کیچڑ اچھالنے پرمجبورہو گیا - اب خطرہ یہ ہے که سیف خاندان کہیں وہ ساری راز کی باتیں بتانا نہ شروع کردے جن میں اربوں کھربوں کی کہانیاں چھپی ہیں - ایک TV نے پہلے یہ خبردی تھی کے مریم چاچو کے ساتھ لندن جایئں گی اور پھر وہ اپنے ابّو کے ساتھ قطر روانہ ہونگی مگر یہ سب نہ ہو سکا - قطر میاں صاحب کے لئے ایک بہت بڑا سیاسی اور پیسے کمانے اور چھپانے کا ٹھکانہ تھا اور سیف رحمان کرتا دھرتا تھے ، جو اب مریم نے تباہ کردیا - سعودی دوست بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دبئی والے تو زرداری کے دوست ہیں - ڈار صاحب اپنے بچوں کی بزنس کو بچا رہے ہیں- گھاؤ بڑے گہرے ہیں
نواز شریف سخت ناراض : جس طرح مریم نے قطراوردوست سیف رحمان سے انکے روابط کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ، کیونکہ وہ ایک پاگل فلمی ساس بن گیئں اور اس رشتے کی نزاکت کو نبھا نہ سکیں، یہاں تک کے انکی بہو
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) October 15, 2023
اور دوست سیف کا خاندان طلاق اوراسکے بعد سارا کیچڑ اچھالنے پرمجبورہو گیا - اب…
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









