Shaheen Sehbai's tweet on Junaid Safdar's divorce
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی طلاق پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
قطری خط بھی خطرے میں : بچوں کی شادی یا طلاق ذاتی معاملہ ہوتا ہے اور یہ خبر پچھلے مہینے آ گئی تھی مگر میں نے نہیں دی بلکے سیف رحمان کو میسج کیا تھا کہ تصدیق کریں جو اب ہو گئی - میں شریف خاندان اور سیف خاندان میں بڑی دراڑ دیکھ رہا ہوں کیونکہ اس طلاق کو غیر ضروری طور پر سیف خاندان نے ہوا دی ہے - اسکا سیاسی مطلب ہے اب قطر نواز شریف کی سیاسی پناہ گاہ نہیں رہیگا اور شاید قطری خط کی اصلیت بھی کھل جائے - جو دوسروں کے لئے برا سوچتے ہیں انھیں بھی ویسا ہی جواب ملتا ہے - یہ قانون قدرت ہے - الله معاف کرے !۔
قطری خط بھی خطرے میں : بچوں کی شادی یا طلاق ذاتی معاملہ ہوتا ہے اور یہ خبر پچھلے مہینے آ گئی تھی مگر میں نے نہیں دی بلکے سیف رحمان کو میسج کیا تھا کہ تصدیق کریں جو اب ہو گئی - میں شریف خاندان اور سیف خاندان میں بڑی دراڑ دیکھ رہا ہوں کیونکہ اس طلاق کو غیر ضروری طور پر سیف خاندان… pic.twitter.com/akd8TtFNDH
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) October 12, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Driver drops coach into Jhelum River in Muzaffarabad over 5,000 challan









