Imran Khan's official twitter account tweets on Israel Palestine war
فلسطین اسرائیل جنگ پر عمران خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ میں لکھا گیا
چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسطین کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے پُرامن وجود و حیات کے اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد کی۔
بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔
چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسطین کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 7, 2023
1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور…
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









