Hafeezullah Niazi's tweets on Usman Dar's decision to quit politics
عثمان ڈار کے انٹرویو اور سیاست چھوڑنے کے فیصلے پر حفیظ اللہ نیازی نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
PTI کے لئیےمحفوظ راستے۔PTIچھوڑومعافی مانگوسیاست کوخیرآبادکہواورباقی زندگی اللہ کی یاد میں وقف کردویاساری زندگی کے لئیے روپوش رہویاداؤ لگےتو بیرون ملک فراراورساری عمریاخوار یا پکڑے جاؤ تو جیل اورعقوبت خانوں میں اس وقت تک جب تک توبہ تائب نہ ہو جاؤ یا خرچ نہ ہو جاؤ۔میرا خدشہ اسٹیبلشمنٹ کی تدبیریں الٹی پڑنے کو۔
شعیب شاہین ایڈوکیٹ کا ایک فقرہ قولٍ زریں،”پہلے ہوتا تھا اغوا برائے تائیوان،آجکل ہوتا ہے اغوا برائے بیان”۔
PTI کے لئیےمحفوظ راستے۔PTIچھوڑومعافی مانگوسیاست کوخیرآبادکہواورباقی زندگی اللہ کی یاد میں وقف کردویاساری زندگی کے لئیے روپوش رہویاداؤ لگےتو بیرون ملک فراراورساری عمریاخوار یا پکڑے جاؤ تو جیل اورعقوبت خانوں میں اس وقت تک جب تک توبہ تائب نہ ہو جاؤ یا خرچ نہ ہو جاؤ۔میرا خدشہ…
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) October 4, 2023
شعیب شاہین ایڈوکیٹ کا ایک فقرہ قولٍ زریں،”پہلے ہوتا تھا اغوا برائے تائیوان،آجکل ہوتا ہے اغوا برائے بیان”۔
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) October 4, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
Driver drops coach into Jhelum River in Muzaffarabad over 5,000 challan








