I met Imran Riaz Khan today, he looks like a 60 years old guy - Ameer Abbas
صحافی امیر عباس نے عمران ریاض خان سے ملاقات کے بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
40 سال کا خوبرو نوجوان عمران ریاض ساڑھے 4 ماہ میں 60 سال کا ضعیف بنا دیا ہے، عمران کی گھن گرج والی آواز میں اتنی ہکلاہٹ ہے کہ وہ ایک جملہ جی ہاں ایک جملہ بھی روانی سے نہیں بول پا رہا، آج عمران اور میں نے ڈھیروں باتیں کیں، معلوم ہوا 6 گھنٹے گزر گئے، جس میں بہت سے سربستہ راز ہیں جو سینے میں ہی رہیں گے۔ 2010 میں پہلی بار عمران ریاض سے گَلے ملا تھا جب ہم دونوں ایکسپریس نیوز میں کام کرتے تھے، آج جب عمران کو بغلگیر ہوا تو ایک انتہائی سُکڑا ہوا ناتواں وجود میرے ہاتھوں میں تھا۔ اسکی حالت دیکھ کر کئی بار آنکھوں میں آنسو آئے مگر ضبط کئے رکھا کہ عمران کمزور محسوس نہ کرے۔ نکلتے وقت 40 سالہ ضعیف مگر مضبوط اعصاب کے مالک اور پاکستان سے بہت پیار کرنیوالے عمران کی سفید داڑھی میں نے ہاتھوں میں تھامی اور کہا اللّہ ہی مشکل کُشا ہے جو ہمیں ہمیشہ سچ اور حق پر قائم رکھے۔
40 سال کا خوبرو نوجوان عمران ریاض ساڑھے 4 ماہ میں 60 سال کا ضعیف بنا دیا ہے، عمران کی گھن گرج والی آواز میں اتنی ہکلاہٹ ہے کہ وہ ایک جملہ جی ہاں ایک جملہ بھی روانی سے نہیں بول پا رہا، آج عمران اور میں نے ڈھیروں باتیں کیں، معلوم ہوا 6 گھنٹے گزر گئے، جس میں بہت سے سربستہ راز ہیں جو… pic.twitter.com/IDr5QLSUZp
— Ameer Abbas (@ameerabbas84) September 30, 2023
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
Driver drops coach into Jhelum River in Muzaffarabad over 5,000 challan








