Sana Bucha's tweet on suicide blast in Mastung, Balochistan
مستونگ، بلوچستان میں میلاد النبی کے جلوس میں بم دھماکے پر ثنا بچہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بھگت سنگھ نے کہا تھا، "اگر یہ خطہ مذہب کے نام پر تقسیم ہوا تو نفرت کی اس آگ کو بجھاتے بجھاتے آنے والی نسلوں کی کمر ٹوٹ جائے گی۔" شاید یہ ہولناک واقعات اسی نفرت کا نتیجہ ہیں۔ مستونگ میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس بے۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔ خدا سیاسی شعبدہ بازوں کو توفیق دے کہ ان دشمنوں کے خلاف متحد ہو جائیں جو ہمیں عقیدے کی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں مکالمے، ہمدردی، اور تمام عقائد کے احترام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
بھگت سنگھ نے کہا تھا، "اگر یہ خطہ مذہب کے نام پر تقسیم ہوا تو نفرت کی اس آگ کو بجھاتے بجھاتے آنے والی نسلوں کی کمر ٹوٹ جائے گی۔" شاید یہ ہولناک واقعات اسی نفرت کا نتیجہ ہیں۔ مستونگ میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس بے۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔ خدا…
— Sana Bucha (@sanabucha) September 29, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









